یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںتربت میں دستی بم حملے میں 2 دشمن فوجی اہلکار ہلاک کردیئے،...

تربت میں دستی بم حملے میں 2 دشمن فوجی اہلکار ہلاک کردیئے، بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے17 دسمبر بروز ہفتہ تربت میں سینما چوک پر قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔انہوں نے کہاکہ دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔

ترجمان نے کہاکہ حملے کے بعد پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ایک راہ گیر زخمی ہوا۔

 قابض فوج نے بازار و گرد و نواح میں دھاوا بھول کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز