پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںتربت میں ریاستی فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول...

تربت میں ریاستی فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گرم بلوچ نے تربت میں ریاستی فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں چھ جنوری بروز جمعہ کو مچھلی مارکیٹ کے قریب پولیس کی ایگل فورس کے اہلکاروں کودستی بم سے نشانہ بنایا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا انھوں نے کہا کہ مذکورہ مقام پر پہلے پاکستانی ایف سی کی چوکی تھی جس پر حملوں کے بعد دشمن ریاست نے اپنی فوج کے بجائے پولیس کو تعینات کیا ہم پولیس کو پہلے بھی تنبیہ کر چکے ہیں کہ کسی بھی ریاستی ٹیم کا حصہ بننے سے گریز کریں مگر کچھ عرصے سے دیکھا جا رہا ہے کہ پولیس براہ راست پاکستانی فوج کے لئے کام کر رہی ہے ،اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو سرمچار ان پر بڑی حملے کرنے پر مجبور ہوں گے دشمن ریاست کا معاون کار کوئی بھی ہو اسے نشان عبرت بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز