Homeخبریںتربت میں فوجی سپانسرڈ فیسٹیول پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

تربت میں فوجی سپانسرڈ فیسٹیول پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہنگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے تربت میں میر عیسیٰ قومی پارک میں جاری ایک نام نہاد فیسٹیول کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

مذکورہ فیسٹیول قابض پاکستانی فوج کی ایماء پر منعقد کیا گیا تھا۔

حملے کی توسط سے بلوچ عوام کو ہدایت کرتے ہیں کہ پاکستانی فوج کے تمام سازشی فیسٹیول و پروگرامات سے دوری اختیار کریں، ہمارے سرمچار ان پر کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں۔

Exit mobile version