تربت ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان شہر کیچ کے علاقے تربت میں قابض پاکستانی فورسز نے 7 مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کیا ہے ـ
قابض فورسز نے یہ الزام لگایا ہے کہ مسلح افراد کے ساتھ گولہ بارود اور دیگر ہتھیار برامد ہوئے ہیں ـ
مزید اطلاعات کے مطابق قابض پاکستان فورسز نے ان کو مشکوک جان کر ان پر دھاوا بول دیا فائرنگ کی زد میں آکر سات مسلح افراد جانبحق ہوگئے ـ
تاہم اس واقعہ کے بارے میں تفصیلات آنا باقی ہیں ـ


