Home خبریں تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص ندیم کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی 

خروج از نسخه موبایل