Homeخبریںتربت میں گاڈی پر فائرنگ سے خاتوں جاں بحق

تربت میں گاڈی پر فائرنگ سے خاتوں جاں بحق

کیچ (ھمگام نیوز) تربت کے علاقے کلاتک میں گاڈی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے نواحی علاقے کلاتُک میں آج شام کو نامعلوم مسلح افراد نے کمبر ولد مجید سکنہ ڈگاری کہن کی گاڈی پر فائرنگ کی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گاڈی میں سوار کمبر ولد مجید کی بیوی گولیوں کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی تاہم کمبر خود محفوظ رہا۔

آخری اطلاعات تک واقع کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

Exit mobile version