Homeخبریںتربت ناصر آباد میں بم دھماکا

تربت ناصر آباد میں بم دھماکا

تربت( ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے ناصرآباد میں روڈ کنارے نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ بم روڈ کے کنارے نصب تھا جو اچانک پھٹ گیا ۔

Exit mobile version