چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںتربت: ٹریفک حادثے میں خاتون و بچہ جاں بحق 3 افراد زخمی

تربت: ٹریفک حادثے میں خاتون و بچہ جاں بحق 3 افراد زخمی

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں خاتون و بچہ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زائرین کوہ امام زیارت جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی الٹ گئی جس سے خاتون و بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز