سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت: پاکستانی فورسز نے پانچ لاشیں سول ہسپتال پہنچادیں

تربت: پاکستانی فورسز نے پانچ لاشیں سول ہسپتال پہنچادیں

شہید
تربت آپریشن میں شہید کیئے جانے والے شہداء

کیچ(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے گیبن و گرد نواح میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی آرمی نے کیچ سے منسلک علاقہ گیبن و گرد نواح کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور گھر گھر سرچ آپریشن کے نام پر خواتین و بچوں کو انتہائی جارحیت کا نشانہ بنانے کے ساتھ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ لوگوں کو گھروں سے نکال کر لائن میں کھڑا کر کے گولیوں سے بھوند دیا جا رہا ہے۔جس سے 13لوگوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ جمعدار عرف حیات نامی شخص کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے جسے فورسز نے گھر میں گھس کر معذوری کی حالت میں گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیا۔ اور متعدد عام لوگوں کو حراست میں لینے کی اطلاعات بھی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز