شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںتربت پاکستانی فورسز پر حملہ

تربت پاکستانی فورسز پر حملہ

تربت پاکستانی فورسز پر حملہ

تربت( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے تمپ آسیاآباد میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہیں.
حملے کے بعد مسلح افراد کامیابی سے فرار ہوگئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز