تربت (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم،تین افراد جاں حق دو افراد زخمی اطلاعات کے مطانق تربت ڈی بلوچ پل پر دو گاڈیوں میں تصادم سے گاڈی پل کے نیچے گرگئی جس کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے دو افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا ایک تعلق ناصرآباد سے دو کراچی کے رہائشی ہیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد کا تعلق تمپ کے علاقے رودبن سے ہیں


