سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت کے علاقے سے تین لاشیں برآمد

تربت کے علاقے سے تین لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے تربت میں لیویز نے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کرلی۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے گورکوپ میں انتظامیہ نے تین افراد کی لاشیں برآمد کرلیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، لیویز نے لاشوں کوشناخت کےلئے ہسپتال منتقل کردیامزید تفتیش ضلعی انتظامیہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز