خبریں تربت کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد By Baloch - 26/08/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے دشت سے دو افراد کی لاشیں برآمد، لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات ہیں. تاحال لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی۔