تربت ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق بلوچستان پہ قابض پاکستان آرمی کی رات گئے جاری فائرنگ و گولہ باری سے جماعت چہارم کے طالب ساجد ولد بہادر شہید ہوگئے ، واحض رہے کہ اتوار کی چھٹی کی وجہ سے دس سالہ ساجد اپنے باغات میں کھیل میں مشغول تھا کہ پاکستان آرمی کی گولہ باری سے شہید ہوگئے