سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتعمیراتی کمپنی کی مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

تعمیراتی کمپنی کی مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتوار 18 مارچ کے روز سرمچاروں نے سی پیک روٹ کے ایک لنک روڈ پرضلع پنجگور ، پروم کے علاقے پل آباد میں تعمیراتی کمپنی کی مرکزی کیمپ پر راکٹ، گرینیڈ لانچر اور خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں تعمیراتی کمپنی کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز