شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںتفتان: المقبول بس کوہ دلیل کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے...

تفتان: المقبول بس کوہ دلیل کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو

تفتان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تفتان ٹو کوئٹہ جانے والا المقبول کوچ کو کوہ دلیل کے قریب خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے باعث بس الٹنے سے بال بال بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق تفتان سے کوئٹہ جانے والے المقبول بس کو کوہ دلیل میں لیویز پوسٹ کے قریب تیزر فتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹنے سے بال بال بچ گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بس میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے اور گاڑی ریت کی ٹیلے میں جا کر پنس گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز