سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین افراد حراست کے بعد لاپتہ

تمپ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین افراد حراست کے بعد لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز ) تمپ کے علاقے بالیچہ میں پاکستانی فورسز نے آج علی صبح رحیم یوسف کے گھر چھاپہ مارکر خواتین و بچون کو تشدد کا نشانا بنایا اور گھر میں موجود اشیاء کو تھوڑ پھوڑ کا نشانہ بنانے کے بعد دو بلوچ فرزندوں مولجان ولد یوسف سکنہ بالیچہ جبکہ مہیم ولد بہادر سکنہ کوہاٹ کو گرفتاری کرنے بعد لاپتہ کردیا جبکہ تمپ ہی کے علاقے رودبن سے فورسز نے چھاپہ مارکر خالدشہباز ولد جلال خان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز