یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںتمپ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نویں جماعت کا طالبعلم اغواء

تمپ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نویں جماعت کا طالبعلم اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نویں جماعت کا طالبعلم حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل تفصیلات کے مطابق آج تمپ سے فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو گرفتار کرکے تمپ ایف سی کیمپ منتقل کردیا، نوجوان کی شناخت عبدالوہاب ولد شاہ مراد بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ نویں جماعت کا طالبعلم بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز