Homeخبریںتمپ۔ گومازی میں چار بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی

تمپ۔ گومازی میں چار بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ کے مقام گومازی میں چار بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ کے مقام گومازی میں چالیس سالہ عادل ولد نبی بخش نامی شخص نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکُشی کرلی۔

عادل چار بچوں کے باپ تھا اور علاقے میں محنت مزدوری کرتا رہتا تھا تاہم خود کُشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

Exit mobile version