Homeخبریںتمپ ، فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین اہلکار ہلاک کیے- بلوچ...

تمپ ، فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین اہلکار ہلاک کیے- بلوچ ریپبلکن آرمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ ۲۲ اکتوبر کو بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں کیچ کے علاقے تمپ کے قریب تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر پر تھے راستے میں گھات میں بیٹھے ریاستی افواج نے سرمچاروں پر حملہ کیا جن کے ساتھ سرمچاروں کی چالیس منٹ تک جھڑپیں ہوئی اس دوران فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے جبکہ سرمچار بہتر جنگی عملی کے تحت ریاستی افواج کا سخت گھیرا توڑ کر باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ بی آر اے کی کاروائیاں کی سرزمینِ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version