Homeخبریںسوراب : فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے

سوراب : فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے

سوراب (ہمگام نیوز ) سوراب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے علاقے انجیرہ کریش میں نامعلوم افراد نے پک اپ گاڈی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڈی میں سوار دو افراد نصیر احمد اور ساول خان جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں ۔فائرنگ کی وجہ پورانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

Exit mobile version