شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتمپ ، نہنگ ندی میں بہہ جانے والی کم سن بچی کی...

تمپ ، نہنگ ندی میں بہہ جانے والی کم سن بچی کی لاش دریافت

تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دازن تمپ نہنگ ندی میں بہہ جانے والی دو سالہ بچی امیرہ بنت عثمان کی لاش 62 باسٹھ گھنٹے بعد جائے وقوعہ سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مل گئی ۔ نوجوان شے جان نثار نے طویل جد ؤ جُہد غوطہ لگا لاش کو جھیل سے نکال لیا ۔

واضح رہے کہ سرکاری سطح پر انتظام نہ ہونے کے سبب اہلیان تمپ نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بچی کی لاش کو برآمد کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز