جمعه, اکتوبر 25, 2024
Homeخبریںتمپ بازار میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کی ذمہ داری...

تمپ بازار میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

(ہمگام نیوز)
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ بازار میں واقع ایف سی کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا کئی گولے چیک پوسٹ کے اندرونی احاطے میں جاگرے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز