سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

تمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغوا کر لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کُوہاڈ سے پاکستانی فورسز نے شاھجان ولد موسیٰ سکنہ رودبن تمپ کو جبری طور  پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا. 

یاد رہے پاکستانی فورسز کی جانب سے ہر روز کی بنیاد پر بلوچ فرزندوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے دوسری جانب جبری طور پر اغوا بلوچوں کی بازیابی کیلئے انکے لواحقین گزشتہ ایک دہائی سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز