چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتمپ فورسز کی بربریت، سات افراد جبری طور پر اغواء

تمپ فورسز کی بربریت، سات افراد جبری طور پر اغواء

تمپ فورسز کی بربریت، سات افراد جبری طور پر اغواء

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ کوھاڈ میں پاکستانی فورسز نے بربریت کرتے ہوئے سات بلوچ فرزندوں کو زبردستی گرفتار کرکے جبری اغوا کیا جن کی شناخت حیاتان ولد عبدی، نیاز ولد قادر داد، راشد ولد دلمراد، مہران ولد رسول بخش، عزت ولد خورشید، حمید ولد شہداد اور صدیق کے ناموں سے ہوئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز