یکشنبه, اکتوبر 20, 2024
Homeخبریںتمپ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا،

تمپ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا،

کیچ (ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر میں چھاپہ مار کر ایک شخص کو زبردستی حراست میں لیکر جبری اغوا کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح کے وقت پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر کو گھیرے میں لے کر گومازی کا رہائشی سیٹھ عمر ولد نظر کو اپنے ساتھ لے گئے

جبکہ تمپ کے رہاہشی دو سال کے بعد پاکستانی اذیت گاہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا
اطلاعات کے مطابق دو سال قبل تمپ کے علاقے آزیان سے قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے “وہاب بلوچ ولد رحیم کیچ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز