سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستانی فورسز نے 2 افراد کو اغواء کر لیا

تمپ: قابض پاکستانی فورسز نے 2 افراد کو اغواء کر لیا

تمپ(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے دو بلوچ فرزندون کو جبری طور پر اغواء کردیا ہے۔
ہمگام زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیون کے اہلکاروں نے تمپ کے علاقہ دازین میں آپریشن کر کے بلوچ چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوۓ بلوچ خواتین اور بچون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوےتھوڑ پھوڑاور لوٹ مار کرنےکے بعد دو بلوچ فرزندون کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد اغواء کردیا۔ زرائع کے مطابق جبری طور پر اغواء بلوچ فرزندون کی شناخت بیبگر ولد امان اور سلام ولد پیر بخش کے نام سے ہوئی ہے جو دازین کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز