پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںتمپ میں فوجی چوکی پر حملہ کر کہ 2 اہلکاروں کو ہلاک...

تمپ میں فوجی چوکی پر حملہ کر کہ 2 اہلکاروں کو ہلاک کردیا BLF

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں سرمچاروں نے آزیان پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور دوسرے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز