یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںتمپ پاکستانی فوجی چوکی میں ڈیوٹی پر معمور اہلکار کوسنائپرسے نشانہ بنایا:BRA

تمپ پاکستانی فوجی چوکی میں ڈیوٹی پر معمور اہلکار کوسنائپرسے نشانہ بنایا:BRA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج شام کیچ کے علاقے تمپ میں کلاہو کراس پر قائم پاکستانی فوجی چوکی میں ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو بی آر اے کے سنائپرز نے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے.ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز