Home خبریں تمپ کا رہائشی کراچی سے پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء

تمپ کا رہائشی کراچی سے پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء

0
کراچی (ہمگام نیوز)کراچی سے پاکستانی رینجر و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نیول کالونی میں پاکستانی رینجر و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر واراث بلوچ کو اغواء کر لیا جو کوہاڈ تمپ کا رہائشی ہیں

خروج از نسخه موبایل