سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتمپ :کوہاڑ,رودبن میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا:BRA

تمپ :کوہاڑ,رودبن میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا:BRA

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب تمپ میں کوہاڑ اور رودبن کے درمیانی علاقے ہوشک آباد میں پاکستانی فورسز کے ساتھ سرمچاروں کا جھڑپ ہوا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہمارے سرمچار باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز