پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںتہران اور کرمان سے سینکڑوں فوجیں مقبوضہ بلوچستان کی جانب روانہ 

تہران اور کرمان سے سینکڑوں فوجیں مقبوضہ بلوچستان کی جانب روانہ 

 

تہران (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی نے بلوچستان کے لوگوں کو دبانے کے لیے تہران اور کرمان سے سینکڑوں فوجی بلوچستان کی جانب روان کر دیئے ہیں ـ

 

گزشتہ دو دنوں کے دوران سینکڑوں فوجی دستے بلوچستان میں خصوصاً شہر دزاپ (زاہدان) میں داخل ہو چکے ہیں۔

 

واضح رہے کہ دزاپ اور اس شہر کے اطراف میں ایران کی حکومت کی فورسز کی جانب سے احتجاج اور فائرنگ کا سلسلہ آج بھی صبح تقریباً 5 بجے تک جاری رہا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز