Homeانٹرنشنلجاپان کا خلا میں راکٹ بھیجنے کا تجربہ دوسری بار بھی ناکام

جاپان کا خلا میں راکٹ بھیجنے کا تجربہ دوسری بار بھی ناکام

ٹوکیو(ہمگام نیوز) منگل کو جاپان کی خلائی ایجنسی نے ایچ تھری راکٹ کی لانچنگ کے کچھ دیر بعد ہی اسے تباہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے مشن کو ناکام قرار دیا۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ اس راکٹ کو پہلی بار خلا میں بھیجنے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ البتہ مشن کے ناکام ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

Exit mobile version