Homeخبریںگوادر: دڑامب کے پہاڑی سلسلے میں قابض پاکستان فورسز کی جارحیت جاری

گوادر: دڑامب کے پہاڑی سلسلے میں قابض پاکستان فورسز کی جارحیت جاری

گوادر( ہمگام نیوز) گوادر کے پہاڈی علاقے دڑامب اور نلینٹ میں قابض فورسز کی جارحیت جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے دڑامب اور نلینٹ میں قابض فورسز کی جارحیت گزشتہ دن سے جاری ہے. زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں.

واضح رہے گزشتہ روز نلینٹ کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے ایک فوجی گاڑی کو بم سے نشانہ بنانے کے بعد قابض فورسز نے نلینٹ اور دڑامب کے گردونواح میں آپریشن کا آغاز کیا تھا.

Exit mobile version