چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںجبری اغوا شدہ شکراللہ اور حکمت اللہ کے اہلخانہ کی اپیل

جبری اغوا شدہ شکراللہ اور حکمت اللہ کے اہلخانہ کی اپیل

خاران (ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران کے علاقے دریچ گواش سے 19 جولائی 2018 کو قابض پاکستانی فورس ایف سی اور پولیس نے جارحیت کرنے کے دوران شکراللہ ولد سعداللہ اور حکمت اللہ ولد حافظ عبدالشکور کو جبری اغواء کیا تھا۔ مذکورہ افراد اپنے زمینوں پر خود بزگری کر رہے تھے جنہیں رات گئے فورسز نے جبری طور پر اٹھایا جو کہ تاحال فورسز کے ازیت خانوں میں ازیتیں سہہ رہے ہیں۔
ان کے اہلخانہ نے انسانی حقوق کے تمام اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے مغوی فرزندان کو رہا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔واضع رہے شکرالللہ اور حکمت الللہ دونوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز