کوئٹہ( ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مہر گل مری ولد میر حاجی مری کی والدہ سالوں سال اپنے بیٹے کے انتظار کے بعد اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے.
یاد رہے مہر گل مری کو پاکستانی ایجنسیوں نے 14 دسمبر 2015 کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا تھا جن کی بحفاظت بازیابی کیلئے ان کے لواحقین گزشتہ پانچ سالوں سے سراپا احتجاج ہیں.


