چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںجرمنی،21افغان مہاجرین کے پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر ملک بدری

جرمنی،21افغان مہاجرین کے پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر ملک بدری

جرمنی(ہمگام نیوزڈیسک) گزشتہ روز خصوصی پرواز کے ذریعے 21 افغان مہاجرین کو کابل پہنچا دیا گیا۔ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا ایک متنازع معاملہ ہے، جس پر تنقید کے باوجود برلن حکومت اسے جاری رکھے ہوئے ہے۔

جرمنی سے افغان مہاجرین کو خصوصی پرواز کے ذریعے ملک بدر کیے جانے کا یہ بائیسواں واقعہ ہے۔

اب تک ایسی پروازوں کے ذریعے مجموعی طور پر 512 افغان مہاجرین کو جرمنی بدر کیا جا چکا ہے۔زرائع کے مطابق جرائم مین ملوث افراد ملک بدر کیا جارہا ھے تاہم جن مهاجرین کے پناہ کے درخواستیں رد ھوچکی ھو انہیں عدالتوں تک رسائل حاصل ھوتی ھے تاہم عدالتوں سے رد ھونے کے بعد ملک بدری کے لیے آگاہ کیا جاتا ھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز