Home خبریں جرمنی: بولان سے پاکستان کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف...

جرمنی: بولان سے پاکستان کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف مظاہرہ

0

جرمنی( ہمگام نیوز) جرمنی میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں کی جانب سے گذشتہ کئی دنوں سے بولان میں جاری پاکستانی دہشگردی اور درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں بلوچ سیاسی کارکنوں نے پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، اور بلوان سے درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف شدید نعری بازی کی

خروج از نسخه موبایل