سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںجرمنی میں فری بلوچستان لانگ مارچ ،20واں روز بھی جاری

جرمنی میں فری بلوچستان لانگ مارچ ،20واں روز بھی جاری

برلن( ہمگام نیوز) جرمنی میں فری بلوچستان لانگ مارچ کا20واں روز بھی جاری رہی گزشتہ روز مارچ پوسٹ ڈیم میں داخل ہوئی جہاں رات قیام کے بعد صبح شہر کے میں ٹرین اسٹیشن کیسامنے مظاہرہ کیا گیا اور آج مارچ کو ڈاکٹر شہور کریم زادے عرف ڈاکٹر مصطفی بلوچ نے لندن سے اور کلائیڈیا اور جرمنی سے دیگر انسانی حقوق کارکنوں نے جوائن کرلیا اور مارچ برلن کی جانب رواں دواں ہے 16جالائی کو شروع ہونیوالی مارچ آج شام اپنے حتمی منزل برلن پہنچ جائیگی اور آج فری بلوچستان موومنٹ اپنا آخری مظاہرہ مقامی وقت دن 12سے 3بجے کے درمیان جرمن پارلیمان کیسامنے اہنے مارچ کے اختتام سے قبل کریگی اور تمام انسان دوست و آزادی پسندوں سے شرکت کی اپیل کی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز