دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںجرمنی میں وقت پر اجرت نہ ملنے پر ٹھیکیدار نے عمارت منہدم...

جرمنی میں وقت پر اجرت نہ ملنے پر ٹھیکیدار نے عمارت منہدم کردیا.

بلوم برگ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بليک فاريسٹ کے پاس واقع چھوٹے سے شہر بلوم برگ ميں بدھ اٹھائيس جولائی کو ايک عجيب و غريب واقعہ پيش آيا جہاں تعميراتی کام کا ايک ٹھيکيدار اپنے کام کی درست وقت پر اجرت نہ ملنے پر کافی نالاں تھے نے بھاری برکم عمارات منہدم کرنے والے اوزاروں سے ليس گاڑی ميں سوار ہوا اور زير تعمير کمپليکس ميں تباہی مچا کر اسے منہدم کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز