شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںجرمنی میں چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے 3 افراد کو...

جرمنی میں چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک 5 کو زخمی کر دیا.

برلن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق چاقو بردار شخص نے حملے کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ووارزبرگ میں مسلح شخص نے چاقو کے وار کرکے 3 افراد کو قتل اور 5 کو زخمی کردیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آور کی ٹانگ پر گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز