یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںجعفرآباد میں سرکاری منشری جلا دیا .بی آر اے

جعفرآباد میں سرکاری منشری جلا دیا .بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز بلوچ ری پبلکن آرمی نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ،ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے جعفر آباد کے علاقے قیدی شاخ کے مقام پرسرکاری کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کر دیاجبکہ بلوچ اور سندھی مزدوروں کو آئندہ سرکاری کام نہ کرنے کی یقین دہانی پر چھوڑ دیاترجمان نے کہا کہ ہم ان تمام لوگوں سے چاہئے وہ بلوچ ہوں ‘ سندھی یا کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ بلوچستان میں کسی بھی سرکاری سرپرستی میں ہونے والے کاموں کا حصہ نہ بنیں بصورت دیگر وہ اپنے نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز