کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر بلوچ لبریشن ٹائیگر کے سرمچاروں نے جعفر آباد شہرمیں صحبت پور چوک کے مقام پر او جی ڈی سی ایل (OGDCL)کے قافلے کی حفاظت پر معمور اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سےحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ دھماکے میں دو گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئے ۔


