جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںجمعیت نے یونیورسٹی گارڈز کی نگرانی میں ایک معصوم بلوچ طلباء ...

جمعیت نے یونیورسٹی گارڈز کی نگرانی میں ایک معصوم بلوچ طلباء کے کمرے میں دھاوا بول کر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا

لاہور (ہمگام نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت نے یونیورسٹی گارڈز کی نگرانی میں ایک معصوم بلوچ طلباء کے کمرے میں دھاوا بول کر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سامان باہر پھینک دیا اور اس کے ہاسٹل فارم اپنے ساتھ لے گئےاس سے قبل جمعیت متعدد بار انتظامیہ کی سربراہی میں بلوچ طلباء پہ حملے کر چُکی ہےاس وقت جمعیت نے بلوچ طلبا کو گھیرے میں رکھا ہوا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز