شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںجنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ،2 اہلکار ہلاک

جنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ،2 اہلکار ہلاک

جنوبی وزیرستان (ہمگام نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، مسلح افراد کی فائرنگ سے لانس نائیک عمر علی خان اور سپاہی محمد سراج الدین ہلاک ہوگئے۔

اس واقعے کے بعد پاکستانی فورسز کی کلیئرنس آپریشن جاری ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز