دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںجوہان بارودی سرنگ کا دھماکہ, دو بچے زخمی

جوہان بارودی سرنگ کا دھماکہ, دو بچے زخمی

جوہان (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے جوہان میں باردودی سرنگ کی دھماکے سے دو بچے زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جوہان میں باردودی سرنگ کی دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی بچوں کو غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا۔ جبکہ مقامی انتظامیہ نے علاقے کو گھیر میں لے کر تشویش شروع کی۔

 

یاد رہے کہ آج صبح بلوچستان کے علاقے گنداواہ میں بھی بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو افراد زخمی ہوئے تھے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز