شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجھاؤ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

جھاؤ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

جھاو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 5 فروری 2026 کو آواران کے علاقے جھاؤ کوٹو میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ کیے گئے نوجوان کی شناخت واحد ولد محمد کریم کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ کوٹو کے رہائشی ہیں۔

اہلخانہ نے حکامِ بالا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ واحد کی فوری اور محفوظ بازیابی کے لیے آواز اٹھائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز