دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںجھاؤ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ...

جھاؤ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ـ بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جمعرات  26   جنوری کو آواران کے علاقے جھاؤ نوندڑو میں نوکو ہوٹل پر  قائم فورسز چوکی پر شام 7 بجے اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیاہے ۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز