یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجھل مگسی دو افراد قتل ، چمن قلعہ سامنے مظاہرہ ،ایک مظاہرین...

جھل مگسی دو افراد قتل ، چمن قلعہ سامنے مظاہرہ ،ایک مظاہرین نے خود کو آگ لگادی

جھل مگسی ،چمن ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جھل مگسی میں چند روز قبل مسلح افراد نے پنجاب جانے والی کار کو روک 2 غیر مقامی افراد کو گاڑی سے اتار کر قتل کردیا ،جن کا تعلق پنجاب سے تھا ، بتایا جارہاہے کہ گاڑی میں 2 مرد اور 2 خواتین سوار تھے ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

علاوہ ازیں چمن میں بےروزگاری سے تنگ آکر گھوڑے کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں نے احتجاج کیا اس دوران ایک شخص نے قابض پاکستانی فورسز ایف سی قلعہ کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز