Home خبریں جھل مگسی سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

جھل مگسی سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز)جھل مگسی کے علاقے سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے گنداواہ کے نواحی گوٹھ سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لی جوناقابل شناخت ہوچکی تھیں جنہیں لیویز نے امانتاً دفن کردیا۔

خروج از نسخه موبایل